زاہد خشک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشقِ الٰہی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشقِ الٰہی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو۔